the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

برسلز دھماکوں نے پورے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی،کئی ملکوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ تین گھنٹوں کے دوران دہشت گردی کی مسلسل وارداتوں کے بعد برسلز شہر کو بند کردیا گیا۔

فوج نے اہم شاہراہوں کا کنٹرول سنبھال لیا اور شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے،جبکہ برسلز ائیرپورٹ سے تمام پروازیں منسوخ اور انڈر گراونڈ ریلوے نظام بھی بند کردیا گیا۔

برسلز



دھماکوں کے بعد سیکیورٹی صورتحال پر مختلف ملکوں میں اجلاس جاری ہیں، برطانیہ،فرانس،جرمنی سمیت یورپ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

ہالینڈ میں برسلز دھماکوں کے بعد ائیرپورٹ اور سرحدوں پر سیکوریٹی الرٹ جاری کردیا گیا۔ فرانس اور بیلجیم کی سرحد بھی بند کردی گئی۔

برسلزدھماکوں کےبعدلندن میں سیکیورٹی بھی بڑھادی گئی ہےاوریورواسٹار نے برسلز کےلیےٹرینیں بندکردی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.